ٹک ٹاک میں 18 سال سے کم عمر صارفین کیلئے بڑی تبدیلی مارچ 1, 2023 ٹیکنالوجی 0 کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک میں 18 سال سے کم عمر صارفین کیلئے بڑی تبدیلی کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ ٹک ٹاک نے اعلان کیا ہے کہ 18 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس کے لیے بائی ڈیفالٹ ایک گھنٹے ڈیلی اسکرین ٹائم لمٹ سیٹنگ کا اطلاق ہوگا۔ … Read More »