کراچی (پاک صحافت) شہر قائد میں سال نو کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے گئے ہیں، اور دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سال نو کی جشن کی تیاریاں جاری ہیں، اور دوسری جانب سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کردیئے گئے ہیں۔ ڈی ایس پی فریئر …
Read More »