Tag Archives: نشستیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں کا انتخابی شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے خالی کی گئی قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی 30 اپریل کو ہی انتخابات ہوں گے، عمران خان کی جانب سے …

Read More »

قومی اسمبلی میں نشستوں کی بحالی تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ اسپیکر آفس

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر آفس قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں نشستوں کی بحالی تحریک انصاف کا جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی کی نشستیں بحال …

Read More »

عراقی سپریم کورٹ نے مقتدی صدر کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

مقتدی

پاک صحافت عراق کی سپریم کورٹ نے صدر کی پارٹی کی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عراق میں گزشتہ سال اکتوبر میں عام انتخابات ہوئے لیکن کسی جماعت یا اتحاد کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی۔ اگرچہ شیعہ عالم مقتدیٰ صدر کی جماعت نے سب سے زیادہ …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نے نہ صرف اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا بلکہ سیاست چھوڑنے کی بات بھی کی

نفتالی

تل ابیب {پاک صحافت} مستعفی ہونے والے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں امیدوار نہیں ہوں گے۔ انہوں نے یہ ریمارکس کنیسٹ، اسرائیلی پارلیمنٹ کی تحلیل اور اپنے ساتھی یائر لاپڈ کے اقتدار میں آنے کے بعد کہے۔ اسرائیل میں ایک طویل سیاسی …

Read More »

اگر الیکشن ہوتے ہیں تو ن لیگ اکثریتی نشستیں حاصل کرے گی، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر الیکشن ہوتے ہیں تو پاکستان مسلم لیگ ن اکثریتی نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔  خیال رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے پارٹی کا بیانیہ …

Read More »

سندھ کا بجٹ انہوں نے مسترد کیا جو خود مسترد ہوچکے ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجٹ صوبے کا بجٹ نا ماننے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کا بجٹ انہوں نے مسترد کیا جو خود مسترد ہوچکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کا بجٹ انہوں نے مسترد …

Read More »