سکول کے بچوں کے سروں پر موت کے بادل چھا گئے، تھائی لینڈ میں واقعہ نے عام لوگوں کو دنگ کر دیا اکتوبر 6, 2022 بین الاقوامی 0 پاک صحات تھائی لینڈ کے ایک پری اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں ایک سابق پولیس افسر نے ایک پری اسکول میں اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے … Read More »