Tag Archives: مدافعتی نظام

میں کورونا ویکسین نہیں لگواں گا ، میرا مدافعتی نظام بہت مضبوط ہے: جائر بولسنارو

جیر بولسنارو

پاک صحافت برازیل کے صدر نے کورونا ویکسین کی مخالفت کرتے ہوئے اسے ویکسین نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برازیل کے صدر پہلے سربراہ مملکت ہیں جنہوں نے کورونا کے خلاف ویکسین سے انکار کیا۔ جیر بولسنارو نے ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ میں کورونا ویکسین نہیں …

Read More »

ابوظبی میں سینوفارم کی دونوں خوراکیں لینے ولوں کو بوسٹر ڈوز لگوانے کی ہدایت

سینوفارم ویکسین

ابو ظہبی {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات میں ابوظبی میڈیا سینٹر نے چھ ماہ قبل سینوفارم ویکسین کی دوسری خوراک لینے والے تمام  شہریوں اور مقیم غیرملکیوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا سے مکمل بچاؤ کے لیے 20 ستمبر تک ایک اور خوراک (بوسٹر)  لیں۔ الامارات الیوم کے مطابق …

Read More »