قطر لبنان کے بحران کے حل کے لیے آگے آیا ستمبر 26, 2023 مشرق وسطیٰ 0 پاک صحافت قطر نے لبنان کے سیاسی بحران کے حل کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ لبنان کے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر اب صدارتی انتخابات کے حوالے سے اس ملک میں جاری بحران کو حل کرنا چاہتا ہے۔ قطری وفد اس وقت لبنان میں موجود ہے۔ … Read More »