Tag Archives: سرزمین آئین

اگر ہم نے کشمیریوں کی آزادی کا مقدمہ کامیابی سے لڑنا ہے تو پھر پاکستان کو سرزمین آئین بنانا پڑے گا ، خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے کشمیریوں کی آزادی کا مقدمہ کامیابی سے لڑنا ہے تو پھر پاکستان کو سرزمین آئین بنانا پڑے گا۔

Read More »