Tag Archives: ثقافتی حملے

ایران کے خلاف میڈیا کے حملے ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم حملوں کی طرح ہیں، آئی آر جی سی چیف

جنرل سلامی

پاک صحافت ایران کی اسلامی انقلابی افواج کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایرانی نوجوانوں کے خلاف دشمنوں کے میڈیا حملوں کو جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی دھماکوں سے تشبیہ دی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین …

Read More »