مالی میں دوبارہ بغاوت کے خوف سے ، صدر اور وزیر اعظم کو ‘آرمی کی حراست میں’ مئی 25, 2021 بین الاقوامی 0 مالی میں ایک سال کے اندر دوسری بار بغاوت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فوج نے وزیر اعظم اور صدر کو تحویل میں لیا ہے۔ انتہائی غریب مغربی افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے مشن نے اس اقدام پر تنقید کی ہے اور دونوں رہنماؤں … Read More »