وزیر خارجہ کے بیان نے بھارت میں کھلبلی مچادی، بھارت میں بلاول کے سر کی قیمت مقرر دسمبر 20, 2022 ویڈیوز 0 اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے بعد بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی۔ بھارت میں بلاول بھٹو زرداری کے سر کی قیمت مقرر کر دی گئی ہے جو بی جے پی کی انتہاپسند ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے۔ Read More »