آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی دسمبر 6, 2021 بین الاقوامی 0 رنگون {پاک صحافت} میانمار کی فوجی حکومت نے آج (پیر کو) ڈی فیکٹو لیڈر کو چار سال قید کی سزا سنائی۔ پاک صحافت نے اے ایف پی کے حوالے سے بتایا کہ یہ فیصلہ میانمار کی سابق ڈی فیکٹو لیڈر آنگ سان سوچی کے خلاف فوج کو اکسانے اور کورونا … Read More »