امریکا کی رئیلٹی اسٹارکم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل اپریل 7, 2021 انٹرٹینمنٹ 0 نیو یارک (پاک صحافت) امریکا کی رئیلٹی اسٹار اور اداکارہ کم کارڈیشین بھی ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہو گئی ہیں۔ جبکہ ان کے مبینہ شوہر کے اثاثے 6 ارب ڈالر کی مالیت سے بھی تجاوز کر چکے ہیں۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری رپورٹ کے … Read More »