لاہور (پاک صحافت) فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اس اسکینڈل کا چشم دید گواہ ہوں، میری موجودگی میں …
Read More »قوم کا پیسہ ریاست کیخلاف استعمال کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے پی میں پروپیگنڈے اور پارٹی …
Read More »تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔ فردوس عاشق اعوان
لاہور (پاک صحافت) فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے سرکاری وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جعلی …
Read More »سرفراز بگٹی! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی …
Read More »کورکمانڈرز کا معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم
راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈرز نے معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، آرمی چیف نے آپریشنز کے دوران پیشہ ورانہ …
Read More »شازیہ مری کا اپنے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹس بھیجنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری نے اپنے خلاف بے بنیاد خبریں پھیلانے والوں کو قانونی نوٹسز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے …
Read More »پاکستانی عوام کیجانب سے سوشل میڈیا پر 14 اگست سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا مسترد
لاہور (پاک صحافت) پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر ہونے والا 14 اگست سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے حوالے سے عوام نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت سے نکل آئے ہیں اس سال جشن آزادی پورے …
Read More »جج کیخلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کریں۔ رانا ثناءاللہ
فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جج کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے بجائے فیصلے پر بات کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے فیصل آباد میں زرعی یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …
Read More »پہلے دن سے کہا سائفر سابق وزیراعظم کی سازش ہے۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے دن سے کہا سائفر سابق وزیراعظم کی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ایک بیان میں اعظم خان کے بیان کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف چارج …
Read More »مولانا فضل الرحمن کیخلاف ہونے والا پروپیگنڈا بے نقاب
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کے خلاف سوشل میڈیا پر کیا جانے والا پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ٹانک میں، ٹانک پیزو روڈ توسیعی منصوبے …
Read More »