Tag Archives: مقدمات

کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، اسپیکر ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔ ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو چیمبر میں طلب کر لیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔ انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر مغل …

Read More »

9 مئی کو مقامات کی نشاندہی میں فیض حمید کا کردار تھا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میں اس سیاسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر جو حملے ہوئے ان مقامات کی شناخت اور نشاندہی میں جنرل فیض حمید کا کردار تھا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوں نے کہا …

Read More »

9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

(پاک صحافت) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے 9 مئی مقدمات میں شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس کے بعد …

Read More »

پی ٹی آئی کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ ڈائیلاگ کا راستہ اب ممکن نہیں رہا ، اب بانی پی ٹی آئی کے خلاف غداری سمیت نئے مقدمات قائم ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری جماعتوں نے کبھی بات …

Read More »

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحفات) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفتیش کیا جائے گا، سابق وفاقی وزیر نے …

Read More »

9 مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

پولیس

لاہور (پاک صحافت) پولیس نے عام انتخابات 2024 کے دوران نو مئی کے اشتہاریوں کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے ایس پی شہزاد رفیق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی مہم اور کارنر میٹنگز میں 9 مئی کے …

Read More »

کہا گیا تھا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے ورنہ ہماری 2 سال کی محنت ضائع ہوجائے گی، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ میرے خلاف بنائے گئے جھوٹے مقدمات کو 2,3 سماعتوں میں اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا ہے۔ کہا گیا تھا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو جیل سے باہر نہیں آنا چاہیے ورنہ ہماری …

Read More »

شہبازشریف کی ن لیگی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاریوں کی ہدایت

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو انتخابات کی بھرپور تیاری کی ہدایت کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے ایاز صادق، ملک محمد احمد خان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جن میں پارٹی …

Read More »

عمران خان اور پی ٹی آئی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی پرانتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چِلّا کاٹنے والےلوگ خود جواب دیں، میں سیاستدانوں کو گُر نہیں بتاسکتا خود سیکھ …

Read More »