Tag Archives: معافی

ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت میں پناہ گاہیں اور عام معافی دی گئی۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کو پی ٹی آئی کی حکومت میں پناہ گاہیں اور عام معافی دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے دہشت …

Read More »

پی ٹی آئی پہلے معافی مانگے پھر آگے چلے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے معافی مانگے پھر آگے چلے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ساتھ چلنا چاہیے لیکن کچھ باتوں پر لائن …

Read More »

عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی

مصطفی کمال

(پاک صحافت) عدلیہ مخالف بیان پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرا دیا۔ بیان حلفی میں مصطفیٰ کمال کی جانب سے کہا گیا کہ بالخصوص اعلیٰ عدلیہ کے ججز کا …

Read More »

پی ٹی آئی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کو کیفر کردار …

Read More »

گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں، شگفتہ جمانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکنِ قومی اسمبلی شگفتہ جمانی کا بانیٔ پی ٹی آئی سے مخاطب ہو کر کہنا ہے کہ گھبرانا نہیں ہے، آپ معافی مانگ لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدارتی خطاب پر بحث کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدراتی خطاب ایسے …

Read More »

ریاستِ مدینہ کی بات کرنیوالوں کو معلوم ہو پہلا اصول معافی مانگنا ہے، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے پہلا اصول معافی مانگنا ہے۔ کراچی ایئر پورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری پاکستان میں آئے گی تو ملک …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، معافی مانگنا یا نا مانگنا انکی مرضی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں کابینہ اجلاس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈی جی آئی …

Read More »

ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی کیلیے کسی دہشت گرد تنظیم کو معافی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے دہشت گرد بھی اپنے انجام کو پہنچے گے۔ وفاقی وزیر داخلہ کی …

Read More »

شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کو مریم نواز سے معافی مانگنی چاہیے، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت اور شاندانہ گلزار کو مریم نواز سے معافی مانگنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ شیر افضل مروت کے بعد شاندانہ گلزار بھی اپنے بیان سے مکر …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نے مریم نواز سے معافی مانگ لی

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی لاہور کے صدر جمیل اصغر بھٹی نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جمیل اصغر بھٹی نے الیکشن مہم کے دوران مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔ اب انہوں نے کہا ہے …

Read More »