لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مریم نواز نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے …
Read More »ملکی ترقی کیلئے قائدِ اعظم کے ویژن کی اہمیت دائمی ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کی برسی پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کی ترقی، اتحاد اور استحکام کے لیے قائدِ اعظم کے ویژن کی اہمیت دائمی ہے۔ …
Read More »پاکستان کو قائدِاعظم کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے، مریم نواز شریف
لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم وفات پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائدِ اعظم سے محبت و عقیدت کا تقاضا ان کے افکار کی پیروی ہے، پاکستان کو قائدِاعظم کے خوابوں کی تعبیر بنائیں گے۔ جاری …
Read More »قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی منائی جارہی ہے
(پاک صحافت) ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست قائم کرکے برصغیرکا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ …
Read More »اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ شہبار شریف کی زیرِ صدارت وزارت قومی صحت کے امور سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے ہیلتھ ٹاور کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے …
Read More »پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، تاریخ میں کسی سیاسی جماعت کی جانب سے ایسے اقدام کی مثال نہیں ملتی۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ 9 مئی …
Read More »باہمی احترام اور سیاسی مفاہمت کا ماحول پیدا کرکے موجودہ چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، صدر مملکت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ہمیشہ قائد اعظم محمد علی جناح، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بےنظیر بھٹو جیسے رہنمائوں سے رہنمائی حاصل کی ہے ہم انہی رہنمائوں کے وژن کو …
Read More »قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کرسمس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ قائد کے پاکستان میں ہر شخص کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ کے نبی حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے انسانیت کے …
Read More »بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی
کراچی (پاک صحافت) بانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 75 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ بابائے قوم کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کو پاکستان معرض وجود آیا۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی آج 75 ویں برسی کے موقع پر …
Read More »مزار قائد اور مزار اقبال پر جشن آزادی کی تقریب، گارڈز کی تبدیلی
کراچی (پاک صحافت) یومِ آزادی کے موقع پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار اور لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان نیول اکیڈمی کموڈور محمد خالد تھے۔ کمانڈنٹ کموڈور محمد خالد نے مزار قائد …
Read More »