برلن {پاک صحافت} جرمنی میں ہوئے ایک سروے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جرمنی میں ویکسینیشن مہم سے وہاں باشندوں کا اعتبار اٹھتا جا رہا ہے۔ یورپ کی اقتصادی شہ رگ سمجھے جانے والے جرمنی کو کورونا کی وبا ءنے کئی اعتبار سے نقصان پہنچایا ہے۔ گزشتہ برس سے …
Read More »