Tag Archives: شہر

ماضی کا چھٹا خطرناک شہر کراچی اب پُرامن اور ترقی کر رہا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تمام مذاہب اور مختلف مکتبِ فکر کے لوگ امن اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں۔ مراد علی شاہ سے نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2025ء کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران شرکاء …

Read More »

دباؤ کے باوجود ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کرینگے، شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ دباؤ آ رہا ہے لیکن ہر صورت غیر قانونی بس اڈوں کا خاتمہ کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نئے ٹرمینل تک مفت شٹل سروس کی فراہمی کے باوجود کچھ بس آپریٹرز نے جھوٹے …

Read More »

کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کراچی سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ مسافروں کے لیے …

Read More »

تنقید کرنے والوں سے گزارش ہے سکھر شہر کا دورہ کریں، میئر سکھر

سکھر (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر میں بارش سے شہریوں کو درپیش مسائل سے متعلق خبروں پر کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر سکھر سے متعلق جو خبریں گردش کر رہی ہیں وہ حقیقت کے برعکس ہیں، میری تمام لوگوں سے …

Read More »

آئیڈیاز ہمارے شہر کا سب سے بڑا اور اہم ایونٹ ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئیڈیاز ہمارے شہر کا سب سے بڑا اور اہم ایونٹ ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت آئیڈیاز 2024ء کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری، ڈی جی ڈی ای پی او …

Read More »

لاہور، عید کے پہلے روز آلائشیں ٹھکانے لگانے پر مریم نواز کی تعریف

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی یقینی بنانے کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی متحرک ہے۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ گڑھے کھود کر جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگائی جا رہی ہیں۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین …

Read More »

ہمیں شہروں کو فضائی آلودگی سے پاک کرنا ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں شہروں کو فضائی آلودگی سے پاک کرنا ہے۔ کراچی میں عالمی یوم ماحولیات سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی اور انوائرمینٹ پروٹیکشن ایجنسی مثبت کردار …

Read More »

کراچی کا امن و امان خراب کرنے کا حق کسی کو نہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن و امان خراب کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناطم آباد واقعے کی عدالتی انکوائری کا مطالبہ کیا …

Read More »

بائیڈن کی انتخابی ریلی میں فلسطینی حامیوں نے بھی شرکت کی

فلسطین کے حامی

پاک صحافت فلسطینی بوسٹن شہر کی سڑک پر پہنچے جہاں بائیڈن انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔ امریکا کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مسلسل مظاہرے جاری ہیں۔ اس بار فلسطین کے امریکی حامی اس ملک کے صدر کی انتخابی ریلی میں پہنچ گئے۔ بوسٹن میں اسی …

Read More »

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے،سڑکوں کی صفائی خود مانیٹر کروں گا، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہدایت کی ہے کہ شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے،سڑکوں کی صفائی خود مانیٹر کروں گا۔ خیال رہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیرِ صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور محکمۂ انجینئرنگ کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس …

Read More »