Tag Archives: سلمان خان

بالی وڈ کے تینوں خان ایک ساتھ فلم کرنے کو تیار

(پاک صحافت) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ، سلمان اور شاہ رخ خان فلم میں ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں مگر اس حوالے سے مناسب اسکرپٹ کا انتظار ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شریک عامر خان نے …

Read More »

’ پہلا ہدف بابا صدیقی نہیں سلمان تھے‘، شوٹرز نے اداکار کے قتل کا منصوبہ کیوں تبدیل کیا؟

(پاک صحافت) بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیاہےکہ سیاستدان باباصدیقی کو قتل کرنے والے شوٹرز کا پہلا ہدف سلمان خان تھے تاہم اداکار کی سخت سکیورٹی کے باعث شوٹر زکو اپنا منصوبہ تبدیل کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شوٹر نے پولیس کو دیے گئے بیان میں انکشاف …

Read More »

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2 کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

(پاک صحافت) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2 کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی موصول ہوئی ہے اور دھمکی دینے والے نامعلوم …

Read More »

سنگھم میں چلبل پانڈے کی انٹری، فلم کی ٹیم نے تصدیق کرد

(پاک صحافت) اداکار سلمان خان اجے دیوگن کی نئی فلم سنگھم اگین میں جلوہ گر ہوں گے، جس کی تصدیق فلم ٹیم کی جانب سے کردی گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے یہ افواہ زیر گرش تھی کہ فلم دبنگ کے چلبل پانڈے (سلمان خان) پولیس کہانیوں پر مبنی فلم …

Read More »

بشنوئی گینگ کا دشمنی ختم کرنے کیلئے سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ

(پاک صحافت) بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے دیرینہ دشمنی ختم کرنے کے لیے بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کر دیا۔ بشنوئی گینگ نے دشمنی ختم کرنے کے لیے سلمان خان سے 5 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی سیاسی رہنما …

Read More »

بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی مزید سخت

(پاک صحافت) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بابا صدیق کے قتل کے بعد ممبئی میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتہ کی شام بابا صدیق کو ممبئی کے علاقے …

Read More »

سلمان خان کا 10 سال بعد فلم ’کِک‘ کا پارٹ ٹو بنانے کا اعلان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی فلم کِک کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے جس کے بعد سلمان خان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ …

Read More »

سلمان خان کے نئے گانے کو پرستاروں کی پذیرائی نہ مل سکی

سلمان خان

(پاک صحافت) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک بار پھر گلوکاری کرتے ہوئے ایک نیو سنگل گیت ‘یو آر مائن’ ریلیز کیا ہے، یہ گیت نہ صرف انھوں نے گایا بلکہ وہ اسکے شریک لکھاری بھی ہیں۔ گو کہ یہ زیادہ تخلیقی طور پر تو نہیں لکھا گیا …

Read More »

سلمان خان کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، سلمان خان اس وقت 2 ہزار 900 کروڑ بھارتی روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، ان کے سب سے قیمتی اثاثوں میں اُن کا گلیکسی اپارٹمنٹ ہے جس کی …

Read More »

سلمان خان نے اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر سنادی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) بالی ووڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان نے مداحوں کو اگلے سال کی خوشخبری اس عید پر ہی سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اگلے سال عید پر بڑی اسکرین پر ایکشن میں نظر آئیں گے اور اس حوالے س انہوں نے تفصیلات بھی شیئر کی ہیں۔ …

Read More »