اسلام آباد (پاک صحافت) سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کو نگراں وفاقی وزیر مقرر کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ صدرِ مملکت عارف علوی نے فواد حسن فواد کی تقرری نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پر کی۔ تٖفصیلات کے مطابق فواد حسن فواد نے جاری بیان …
Read More »اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے، جاوید لطیف
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اسمگلنگ روکنا اداروں کی ذمے داری ہوتی ہے سرحدوں کو محفوظ کر لیا جائے تو ٪50 مسائل اسی سے حل ہوسکتے ہیں۔ چینی، کھاد، ڈالر کی افغانستان اسمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں کریک …
Read More »نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں
اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ گوہر اعجاز کو کامرس ڈویژن اور صنعت کے اہم کاموں اور ذمے داریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »تنقید کرنے والے صحافی اور کالم نویسوں سے کوئی شکایت نہیں ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اس ذمہ داری پر 16 ماہ ہوچکے ہیں اس دوران کسی صحافی یا کالم نویس نے ہمارے حق میں یا ہمارے خلاف کوئی سٹوری لکھی ہو تنقید کی ہو میں نے آج تک کسی سے گلہ تک …
Read More »داعش کی قیادت سنبھالنے کو کوئی تیار کیوں نہیں؟ موت کا خوف یا کوئی اور وجہ؟
پاک صحافت بعض عرب مبصرین اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کی قیادت کے قتل اور گرفتاری کے بعد اس گروہ میں قیادت کا بحران مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ داعش کے رہنما ابوالحسین القرشی کی موت کا اعلان کرنے اور ان کے قتل کا …
Read More »وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا میری ذمہ داری نہیں، بلیغ الرحمان
لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے جواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی …
Read More »پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، عائشہ غوث پاشا
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ڈیفالٹ کی باتوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں، سعودی عرب سے تین ارب ڈالر کے حصول کے لیے بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے …
Read More »کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے کہا ہے کہ داعش نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ …
Read More »وزیراعظم کی اعظم نذیر تارڑ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون و سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا وزارت سے استعفی قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا کے وفد نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم شہباز …
Read More »غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ غیرملکی فنڈنگ کا کیس کوئی معمولی معاملہ نہیں ہےغیرملکیوں کا پی ٹی آئی کو فنڈنگ کرنا ایک سوالیہ نشان ہےکسی سیاسی جماعت کو بغیر مقصد کوئی کیوں فنڈنگ کرے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس …
Read More »