فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف کی تقریب …
Read More »پاکستان کو کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان
ڈی آئی خان (پاک صحافت) سربراہ جمعیت علما اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک کامیاب ریاست بنتے دیکھ رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام آئینی ترمیم کا 70 سال سے …
Read More »عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ مصدق ملک
اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران کی صحت ٹھیک، بجلی بندش کی بات ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اس کمرے میں رکھا گیا جہاں احسن اقبال تھے، جو سیل احسن اقبال کے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کی 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی ملاقات
لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ لاہور میں ہونے والی ملاقات میں شہباز شریف نے کہا کہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا کریڈٹ تمام اتحادی جماعتوں کو جاتا …
Read More »آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا، رانا ثناء
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رکا ہے، لیکن اس میں حکومت کا عمل دخل کم، پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء کا …
Read More »دو تہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نامزد کیا گیا، جبکہ ایک ووٹ جسٹس یحییٰ آفریدی کی مخالفت میں آیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پارلیمانی …
Read More »آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کی جانب …
Read More »26 ویں آئینی ترمیم میثاقِ جمہوریت کے ایک اور ویژن کی تکمیل ہے، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری میں صدر زرداری، بلاول بھٹو اور نواز شریف کا بھرپور تعاون رہا۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم ملک کی ترقی و خوش …
Read More »آئینی ترمیم کی منظوری عوام کی کامیابی ہے۔ محسن نقوی
اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کی منظوری عوام کی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اُنہوں نے مولانا …
Read More »26 ویں آئینی ترمیم پارلیمان کی عزت اور سپریمیسی بحال کرنے کیلئے کی ہے تاکہ اس کا وقار قائم رہے، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمر ایوب یہاں ایوان میں باتیں سنا رہا ہے یہ ذرا اپنی تاریخ کو بھی دیکھ لے اس شخص کے ایک پوسٹر پر نوازشریف کی تصویر ہے، ایک پر عمران خان …
Read More »