حافظ حمداللہ

یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اور پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد الله نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دوسری جانب سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین نے بھی عمران خان پر تنقید کی۔

واضح رہے کہ میاں افتخار نے کہا کہ عمران خان نے شہباز گل کے لیے فوراً ٹویٹ کی اور ایکشن لیا، پی ٹی آئی کے ایم پی اےملک لیاقت کو دہشت گردوں نے شدید زخمی ، بھائی اور بھانجے کو شہید کیا مگر حملے کو 4 دن ہوگئے، عمران خان نے ایک لفظ نہیں بولاجب کہ شہباز گل کے بیان کی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کسی ذمے دار نے مذمت تک نہیں کی۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اور پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمد الله نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئر مین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ یہ شہباز گِل کا ذاتی بیان نہیں بلکہ عمران نیازی اور پی ٹی آئی کا بیانیہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے ایک بار پھر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دوسری جانب سیکرٹری جنرل عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین نے بھی عمران خان پر تنقید کی۔

واضح رہے کہ میاں افتخار نے کہا کہ عمران خان نے شہباز گل کے لیے فوراً ٹویٹ کی اور ایکشن لیا، پی ٹی آئی کے ایم پی اےملک لیاقت کو دہشت گردوں نے شدید زخمی ، بھائی اور بھانجے کو شہید کیا مگر حملے کو 4 دن ہوگئے، عمران خان نے ایک لفظ نہیں بولاجب کہ شہباز گل کے بیان کی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کسی ذمے دار نے مذمت تک نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ مارچ

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے