بلاول بھٹو کامران ٹیسوری

گورنر سندھ سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کی ملاقات

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ نے تقریب حلف برداری کے بعد ملاقات کی ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مراد علی شاہ کو وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد بھی پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

ہتک عزت کا نیا قانون لانے پر سب متفق ہیں، الزام ثابت ہونے پر 30 لاکھ روپے ہرمانہ ہوگا۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہتک عزت کا نیا قانون لانے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے