شرجیل میمن

پیپلزپارٹی ہی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی۔ شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے ملک کو عالمی سطح پر تنہا کیا۔

شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے ناراض ملکوں کو دوبارہ دوست بنایا۔ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی حیدرآباد کی تمام سیٹیں جیتے گی۔

انہوں نے کہا ہے کہ لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزارت خارجہ

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے