نگراں کابینہ نے دن رات کام کیا، ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری کابینہ نے دن رات کام کیا اور ایک روپیہ تنخواہ نہیں لی۔

تفصیلات کے مطابق نگراں کابینہ سے الوداعی خطاب میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ بیوروکریسی نے بہترین انداز میں اپنے فرائض انجام دیے۔ محسن نقوی نے کہا کہ کل آخری ورکنگ دن ہے، وزراء سے کہوں گا کل بھی کام کریں۔

واضح رہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ کسی نے پوچھا آپ اداس ہیں، میں نے کہا میرے ساتھ 13 مہینےکی خوشگوار یادیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آزادکشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورت حال بگاڑ نے کی کوشش کی۔ وزیراعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے