وزیراعظم شہباز شریف

معیشت کے استحکام کی ہماری کوششوں کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری بہت اہم ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کے استحکام کی ہماری کوششوں کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری بہت اہم ہے، ہماری حکومت سرمایہ کاروں کے لئے ہرممکن سہولیات کی فراہمی جاری رکھے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نے کہا کہ آج سرکردہ ترک سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات میں انہیں توانائی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری حکومت سرمایہ کاروں کے لئے ہرممکن سہولیات کی فراہمی جاری رکھے گی ۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات مائیگروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

کرغزستان سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبا کے خلاف تشدد کے واقعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے