چوہدری نثار

جے یو آئی کی جانب سے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان

راولپنڈی (پاک صحافت) جے یو آئی ف نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمیعت علماء اسلام (ف) نے چوہدری نثار کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد چوہدری نثار کی حمایت کا فیصلہ کیا گیا۔

چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیرجے یو آئی ضیاء الرحمٰن نے اس حوالے سے مشترکہ طور پر اعلان کیا۔

جے یو آئی این اے 53 پر چوہدری نثار کی اور پی پی 19 پر چوہدری نثار جے یو آئی کی حمایت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے