پلوشہ خان

بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ والے جہاں جاتے ہیں، اُن کا چور، چور کے نعروں سے استقبال ہوتا ہے۔

پلوشہ خان کا مزید کہنا ہے کہ مشکل کے وقت آصف علی زرداری نے ان کی بے جان جماعت میں سانس ڈال دی۔

انہوں نے کہا کہ مجھے کیوں نکالا کے بعد مجھے کیوں بلایا کی راگنی شروع ہونے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلاول اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل دبئی لیک کا ’’انکشاف‘‘ نہیں، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سنیٹیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے