بلاول بھٹو

بلاول بھٹو دبئی سے کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلاول ہاؤس نے پارٹی چیئرمین کی وطن واپسی کی تصدیق کردی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے 56 ویں یوم تاسیسں کوئٹہ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کل روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ میں یوم تاسیس پیپلز پارٹی کے جلسہ رکھا گیا ہے، جس میں بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کارکنوں سے خطاب کریں۔

کوئٹہ جلسے کے دوران 8 فروری 2024ء کو ہونے والے الیکشن کے حوالے پیپلز پارٹی کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

بلاول بھٹو زرداری 4 روزہ دورہ بلوچستان کے دوران پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کردیا

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے