عرفان صدیقی

اگر بلاول سمجھتے ہیں نتائج طے ہوچکے تو پھر وہ گھر بیٹھیں، عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) اگر بلاول سمجھتے ہیں نتائج طے ہوچکے تو پھر وہ گھر بیٹھیں، عرفان صدیقی ہوچکے ہیں تو پھر وہ گھر بیٹھیں۔

تفصیلات پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عرفان صدیقی نے کہا کہ خراب کارکردگی کی زمینی حقیقت بلاول بھٹو کے سامنے منہ پھاڑ کر کھڑی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ 15 سال کے دوران پیپلز پارٹی کا دامن کارکردگی سے خالی رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل دیر بالا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا تھا کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا مقصد ایک ہی ہے، ن لیگ اقتدار میں آ کر اپنا ذاتی حساب لینا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے