منظور وسان

الیکشن سے پہلے بانی PTI کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے بانی پی ٹی آئی کا جیل سے رہائی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی پی پی رہنما منظور وسان نے بیان میں کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی حکومت بنی بھی تو وہ مدت پوری نہیں کر پائے گی۔ منظور وسان نے کہا کہ جہانگیر ترین سپورٹ لینے کے لیے نواز شریف کی سائیڈ لے رہا ہے، جہانگیر ترین پہلے تو الیکشن جیتے تو سہی پھر دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق پی پی رہنما منظور حسین وسان نے کہا کہ اگر کوئی چاہے گا تو بھی بانی پی ٹی آئی کو جیل سے ریلیز نہیں کرواسکتا.

یہ بھی پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے