مفتاح اسماعیل

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معیشت بہتر ہوگی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خارجہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے بعد ملکی معیشت بہتر ہوگی۔

تفصیلات کےمطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہی ملکی معشیت بہتر ہوسکتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اکیلے کوئی ادارہ پاکستان کو بہتر نہیں کر سکتا۔

واضح رہے کہ مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی ن لیگ کا حصہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی اس لیے تنقید ہو رہی ہے، جنہوں نے مجھ پر تنقید کی انہیں جواب دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں گا، قانونی طور پر سرمایہ کاری کرنا جرم نہیں ہے۔ محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جہاں چاہوں گا انوسٹمنٹ کروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے