پاکستان کا جوابی وار، بھارت نے شکست تسلیم کرلی، سفید جھنڈا لہرا دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی بزدلانہ حملے کے بعد بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا۔

سیکورٹی زرائع کا کہنا ہے کہ سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے نتایا کہ پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔

واضح رہےکہ  پاکستان فوج کی جانب سے  دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جارہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے