نوازشریف

عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا۔ نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا۔ پتا نہیں عمران خان ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کو کہہ رہا تھا جو آج رو رہے ہیں۔

نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک کو تباہ و برباد کیا تھا ہماری حکومت ملک کو سنبھالنے کی کوشش کررہی ہے اور جلد ہی پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سی پیک معاہدوں کی راہ میں حائل رکاوٹ برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک معاہدوں کی راہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے