سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں، 10 مبینہ دہشتگرد گرفتار

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 10 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائیاں لاہور، رحیم یارخان، بہاولپور، سرگودھا میں کی گئیں ہیں۔ لاہور سے کالعدم تنظیم کے کمانڈر قاسم افغانی سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ دہشت گردوں سے بارودی مواد، 3 ڈیٹونیٹرز، ہینڈگرنیڈ، موبائل فونز، اسلحہ، نقدی برآمد کرلی گئی، دہشت گرد اہم تنصیبات پرحملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات

(پاک صحافت) ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے