الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ملتوی کرنے کی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنےکی درخواستوں کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان سے دائر درخواستوں میں انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ سیکیورٹی و برفباری قرار دیا گیا ہے، 6 دسمبر کو درخواستیں سننے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرانے کی 17 درخواستیں موصول ہوگئیں ہیں۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کی درخواستیں سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جلدہی درخواستیں سننے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محسن نقوی

پاک چین لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا۔ وزیر داخلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے