مشرق وسطیٰ

مذاکرات ڈرافٹ کے مرحلہ میں،عملی حل اب بھی بہت دور،میخائل الیانوف

میخائل الیانوف

ویانا {پاک صحافت} ویانا میں فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے جس کا مقصد ایران کا عالمی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کو بچانا ہے۔ ویانا میں سفیروں کا کہنا ہے کہ مذاکرات کار ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ایک معاہدے کا ڈرافٹ بنانے کے قریب …

Read More »

سعودی عرب، قید شہزادوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی ممانعت

سعودی شہزدگان

ریاض {پاک صحافت} سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آل سعود کی خفیہ جیلوں میں قید شہزادوں کے اہل خانہ کی جانب سے رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر ان سے ملنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ایک باخبر ذرائع نے سعودی ویب سائٹ لیکس کو بتایا …

Read More »

روسی حملے میں کم از کم 200 دہشت گرد ہلاک، 24 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ

خوفناک حملہ

ماسکو {پاک صحافت} روس کے خوفناک حملے میں کم از کم 200 دہشت گرد ہلاک جبکہ 24 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ روسی وزارت دفاع نے ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صوبہ حمص میں تدمور قصبے کے قریب پاممیرا کے علاقے میں فضائی حملہ …

Read More »

بلد چھاؤنی پر راکٹوں سے حملہ ، خطرے کے سائرن بجنے لگے

بلد چھاونی

بغداد {پاک صحافت} عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ اس ملک کے صوبہ صلاح الدین میں واقع بلد چھاؤنی پر 6 راکٹ گرے ، جس سے پانچ ریٹائرڈ امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔ صابرین نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے بعد ، بلد چھاؤنی میں خطرے کا …

Read More »

ایران سے مقابلہ ٹف ہے اسرائیلی جنرل کا اعتراف

روحانی اور ظریف

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی فوج کی انٹلیجنس سروس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ گذشتہ اتوار کے روز نطنز جوہری مرکز میں انہدام کی کارروائی کے بعد پہلی بار 60 فیصد یورینیم کی تقویت سازی کا آغاز یہ بتاتا ہے کہ ایران پہلے ہی ایسے حملوں کا سامنا …

Read More »

مصر میں مسافر ٹرین پٹری سے اتری، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی

مسافر ٹرین حادثہ

قاہرہ {پاک صحافت} تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور 97 افراد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد 50 سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثہ اور بعد ازاں …

Read More »

اردن میں تختہ پلٹ کی ناکام کوشش میں اسرائیل اور سعودی عرب کا ہاتھ

سعودی اسرائیل

اردن {پاک صحافت} اردن میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بارے میں میڈیا نے نئی معلومات شائع کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بغاوت میں اسرائیل کے ساتھ مشروط تعاون کیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حال …

Read More »

قدس فورس کے نائب کمانڈر کا حرکت قلب نے ساتھ چھوڑا

بریگیڈیئر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی

تہران {پاک صحافت} سپاہ پاسداران نے اپنےبیان میں کہا کہ انقلاب کے مختلف فوجی علاقوں میں برسوں کی انتھک کوششوں کے بعد سپاہ پاسداران کے عظیم کمانڈر اور قدس فورس کے نائب کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے،بیان میں مزید آیا ہے کہ …

Read More »

غرب اردن میں یہودی آبادکاروں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہری شہید

فلسطینی شہید

قدس (پاک صحافت) فلسطین کے حصے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں مسلح یہودی دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2سگے فلسطینی بھائی شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ یہودی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں …

Read More »

عراق میں روکے گئے ایرانی اثاثوں کی واپسی ہوگی

اثاثے

بغداد {پاک صحافت} ایران – عراق جوائنٹ چیمبر آف کامرس کے سکریٹری جنرل نے عراق میں ایرانی اثاثوں کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔ حمید حسینی نے ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں ایرانی املاک آزاد ہونے کے بعد عراق نے اجازت حاصل کرلی ہے۔ انہوں …

Read More »