پاک فوج کا داندان شکن جواب، بھارتی 5 جنگی طیارے اور ایک ڈرون تباہ

(پاک صحافت) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ اب تک افواج پاکستان نے دشمن کی جارحیت کے جواب اور اپنے دفاع میں دشمن کے 5 طیارے اور ایک ڈرون جو پاکستان پر حملہ آور ہوئے تھے ان کو مار گرایا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے