190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کیس پہ پردہ ڈالنے کیلیے یہ سارے کام کیے گئے، عطا تارڑی کی پی ٹی آئی پر تنقید

اسلام آباد (پاک صحافت) معاون خصوصی عطا تارڑ نے حساس تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کا حدف بالکل واضح تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ کی کرپشن کیس پہ پردہ ڈالنے کیلیے یہ سارے کام کیے گئے کیا اس کا کوئی جواز ہے؟ عمران خان کا بیان موجود ہے اگر دوبارہ مجھے ہاتھ بھی لگایا گیا تو یہ رد عمل دوبارہ آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں

مرتضی وہاب

اندرونی خلفشار پیدا کرنے کیلئے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت عمران خان پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار بنے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے