لاہور (پاک صحفات) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی تقریر میں کہا گڈ گورننس کیلیے ہماری میرٹ پالیسی ہےپوری پارلیمنٹ کی پارٹی چاہتی ہے کہ گڈ گورننس ہو۔ وزیراعلیٰ نے اپنے 100 دنوں میں جو اقدامات لیے ہیں اگر ان پہ پوری طرح سے عمل درآمد ہوجاتا ہے جو کہ ہوگا تو اس سے پنجاب اور عوام کی قسمت بدل جائے گی۔
Short Link
Copied