واٹس ایپ کا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے اپریل 11, 2023 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) واٹس ایپ میں کمپینن موڈ متعارف کرا دیا گیا ہے جس سے صارفین ایک سے زائد اسمارٹ فون یا دیگر ڈیوائسز پر اس میسجنگ ایپ کو بیک وقت استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کمپینن موڈ پر کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا اور اب یہ بیٹا … Read More »