Tag Archives: تصاویر

انسان 50 سال بعد چاند پر کس جگہ لینڈ کریں گے؟ ناسا نے تفصیل جاری کردی

(پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے لگ بھگ 50 سال بعد انسانوں کو آرٹیمس 3 مشن کے ذریعے چاند پر واپس بھیجا جائے گا۔ یہ مشن چاند کے قطب جنوبی پر لینڈ کرے گا اور اس کے ممکنہ مقامات کی اولین تصویر ناسا کی جانب سے …

Read More »

سندھ کی معروف یونیورسٹی میں بھی طالبات کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف

مہران یونیورسٹی

جامشورو (پاک صحافت) سندھ کی معروف مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں شعبہ آئی ٹی کے اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں، طالبات کی جانب سے اسسٹنٹ کے …

Read More »

عادل خان درانی نے میری نازیبا ویڈیوز دبئی میں فروخت کیں، راکھی ساونت کا سابق شوہر پر نیا الزام

(پاک صحافت) بالی ووڈ متنازع اداکارہ رقاصہ و ماڈل راکھی ساونت نے اپنے سابق شوہر پر الزام عائد کیا ہے کہ عادل خان درانی نے میری نازیبا ویڈیوز 47 لاکھ میں دبئی میں فروخت کی ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ راکھی نے عادل خان درانی کی جانب سے لگائے گئے …

Read More »

واٹس ایپ نے خاموشی سے بہترین فیچر متعارف کرا دیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے 2023 کا ایک بہت بڑا فیچر مئی میں متعارف کرایا تھا جس کے بعد کسی بھی میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی ضرورت باقی نہیں رہی۔ میسج ایڈیٹنگ کا فیچر متعارف کراتے ہوئے کمپنی نے کہا تھا کہ ہم صارفین کو ان کی چیٹ کے حوالے …

Read More »

خلائی مشنز کی جانب سے چاند کی سطح کی نئی جھلکیاں جاری

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے کے لیے بھیجے جانے والے روس کے لونا 25 مشن نے اولین تصویر شیئر کی ہے۔ روسی خلائی ادارے راسکوسموس کی جانب سے میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں اس تصویر کو پوسٹ کیا گیا۔ لونا 25 نے چاند کے جنوبی قطب کے قریب …

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی اسٹیکرز کے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر سامنے آیا ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ …

Read More »

آئی فون 15 کے تمام ماڈلز کی تصویریں سامنے آگئیں

(پاک صحافت) آئی فون 15 سیریز کو متعارف کرانے کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے۔ مگر اس سیریز کے فونز کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب چاروں ماڈلز کے فرنٹ گلاس پینل اور اسکرین پروٹیکٹر کی تصویر سامنے آئی ہے۔ اس تصویر سے عندیہ …

Read More »

اداکارہ عینی جعفری کی جانب سے کاسمیٹک سرجری کروانے کی تردید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عینی جعفری نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کاسمیٹک سرجری کی تردید کردی۔ انہوں نے کہا کہ  اگر مجھے مستقبل میں اپنے چہرے پر کسی قسم کے ٹریٹمنٹ کی ضرورت محسوس ہوئی تو …

Read More »

رنبیر کپور کو مداح کی جانب سے ہراسانی کا سامنا

(پاک صحافت) بالی ووڈ انڈسٹری میں چاکلیٹی ہیرو کی سی حیثیت رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کو مداح کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار کا ڈرائیور گاڑی کا شیشہ نیچے کر کے مداح کو تصویر کھینچنے سے منع …

Read More »

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے مزید دو فیچرز پیش کردیے

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کے لیے مزید دو فیچرز پیش کردیے جس سے کئی افراد کی مشکل آسان ہوجائے گی۔ واٹس ایپ کی جانب سے ڈیسک ٹاپ ورژن استعمال کرنے والی صارفین کے لیے ‘کراپ ٹول’ متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب بھیجی …

Read More »