(پاک صحافت) چین 2030 تک انسانوں کو چاند پر پہنچانا چاہتا ہے اور اب اس حوالے سے نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ چین نے چاند پر جانے والے خلا بازوں کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا اسپیس سوٹ متعارف کرایا ہے۔ سرخ اور سفید رنگوں سے سجے اس اسپیس …
Read More »چینی سائنسدانوں نے چاند کی مٹی سے پانی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا
(پاک صحافت) آنے والے برسوں میں انسان ایک بار پھر چاند پر قدم رکھنے والے ہیں جبکہ مختلف ممالک وہاں تحقیقی مراکز بھی قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ سائنسدان چاند پر موجود قدرتی وسائل تک رسائی بھی چاہتے ہیں مگر وہاں قیام کے لیے پانی کی ضرورت …
Read More »دنیا میں پہلی بار دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیار
(پاک صحافت) جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کی ہے۔ یہ دنیا کی پہلی ایسی ٹیکنالوجی ہے جو مقناطیسی میدانوں کی مدد سے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرسکتی ہے۔ سینٹر فار نانو میڈیسن کے سائنسدانوں نے اس پر کام کیا اور …
Read More »چاند پر انسانوں کو پہنچانے کے لیے چین کی اہم ترین پیشرفت
(پاک صحافت) چین نے لانگ مارچ 10 مون راکٹ کے اس انجن کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو آنے والے برسوں میں انسانوں کو چاند پر پہنچانے میں کردار ادا کرے گا۔ وائے ایف 75 ای انجن سیال ہائیڈروجن اور سیال آکسیجن کو جلاتا ہے اور اس کا تجربہ کسی …
Read More »برطانیہ کا روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم اسلحے کا تجربہ
(پاک صحافت) برطانیہ نے روشنی کی رفتار سے اہداف کو نشانہ بنانے والے لیزر بیم اسلحے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یہ تجربہ ایک فوجی گاڑی سے کیا گیا، لیزر بیم سے ایک کلومیٹر تک ڈرون کو نشانہ بنانا بھی ممکن ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق …
Read More »گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ جو سفر کرنے کا انداز بدل دے گا
(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسے کارآمد فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے جو گروپس میں سفر کرنے کا انداز بدل دے گا۔ درحقیقت اس فیچر سے مختلف گاڑیوں پر سوار افراد ایک ہی منزل کی جانب اکٹھے نیوی گیشن کرسکیں گے۔ اس فیچر کے بارے میں ایک لیک …
Read More »مستقبل کی ایسی اے آئی جیل کا خیال جو کسی سائنس فکشن ناول سے کم نہیں
(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے مگر کیا یہ مجرموں کے لیے جیل بھی بن سکتی ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر ایک سائنسدان کی جانب سے مستقبل کی ایسی جیل کا تصور پیش کیا گیا جو سب سے …
Read More »پاک فوج کا فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج نے 400 کلومیٹر کی رینج کے حامل فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب …
Read More »جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی
(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …
Read More »پاکستان کا فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تینوں سروسز کے سینئر افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار …
Read More »