گرجا گھروں میں بچوں کے جنسی استحصال پر پوپ فرانسس شرمندہ ، معافی مانگی اکتوبر 7, 2021 بین الاقوامی 0 ویٹیکن (پاک صحافت) کیتھولک مذہب کے دنیا کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے فرانس کے گرجا گھروں میں بچوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر جنسی زیادتی پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی پریس کے مطابق پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ چرچ کے اندر بچوں کے ساتھ جنسی … Read More »