مولانا فضل الرحمن انوارالحق کاکڑ

نگراں وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے جس میں باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی اور شہداء کے بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ گئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سینیٹر سرفراز بگٹی بھی انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ تھے۔

ملاقات میں مولانا اسعد محمود، مولانا عبدالواسع، علامہ راشد سومرو، آغا سید محمود شاہ اور ملک سکندر بھی شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں

مسلم لیگ ن

ن لیگ کا بجٹ اجلاس؛ 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق

لاہور (پاک صحافت) آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے مسلم لیگ (ن) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے