مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آئندہ عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ وہ بلوچستان میں پشین اور خیبرپختونخوا میں اپنے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔

مولانا فضل الرحمان جے یو آئی بلوچستان کی درخواست پر پشین سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

غزہ مارچ

پاکستانی طلبہ کی فلسطین کیلئے مغربی طلباء کے ساتھ متحد آواز

(پاک صحافت) پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء کا ایک بڑا مارچ فلسطینی قوم کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے