خالد خورشید

سابق وزیراعلی گلگت بلتستان پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ

گلگت (پاک صحافت) سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت سے تاحیات فارغ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی پارٹی صدارت کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو پارٹی صدارت کیلئے تاحیات نااہل قرار دیدیا۔

یاد رہے کہ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے