احسن اقبال

احسن اقبال کی عام انتخابات کے متعلق پیشگوئی

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال نے آئندہ انتخابات کے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی تو بھی اتحادی حکومت بنائیں گے۔ نوازشریف جلد پاکستان آئیں گے۔ ان کو 2017 میں سازش سے نااہل کیا گیا۔ سازشی کردار بھی ایک ایک کر کے سامنے آرہے ہیں۔

احسن اقبال کا مزید کہنا ہے کہ عمران حکومت کے 4 برس کی سزا عوام کئی سال تک بھگتیں گے۔ ملکی مسائل کا حل کسی ایک سیاسی جماعت کے پاس نہیں، اگلے 5 سے دس سال وسیع البنیاد مفاہمتی سیاست کرنا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے