شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کے نام ایک اور بڑا اعزاز

(پاک صحافت) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ سال بھارتی فلم انڈسٹری کو 3 بلاک بسٹر فلمیں دینے کے بعد ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں 27 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

یاد رہے کہ شاہ رخ خان نے 2023ء میں بھارتی سنیما کو 3 بلاک بسٹر فلمیں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ دیں اور مجموعی طور 2500 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا۔

یہ بھی پڑھیں

احد رضا میر کا ’مدرز ڈے ‘ پر ایک دلچسپ مطالبہ

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احد رضا میر نے ماؤں کے عالمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے