اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر حنیف عباسی نے قومی اسبملی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے جو دنیا بھر میں دہشتگردی کرتا ہے۔ جعفر ایکسپریس کا واقعہ سب کو معلوم ہے کہ کس نے ان دہشتگردوں کی سہولتکاری کی۔ ہمارے پاس ان کے خلاف ناقابل تردید ثبوت ہیں۔
Short Link
Copied